تصاویر/سید مقاومت، مجاہد اسلام سید حسن نصر اللہ کی عظیم شہادت پر قومی مرکز و مسجد جماران کچئ کوہاٹ پاکستان میں شبِ شہداء کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں علمائے کرام اور عزاداروں نے شرکت کی اور علمائے کرام نے سید مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ظلم و بربریت کے خلاف غم و غصّے کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha